Sunan An Nasai 4592صحیح
سونے کے عوض چاندی اور چاندی کے عوض سونا لینے سے متعلق
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ نَافِعٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ بِمِثْلِهِ. قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ: كَذَا وَجَدْتُهُ فِي هَذَا الْمَوْضِعِ.
اس سند سے بھی سعید بن جبیر سے اسی طرح مروی ہے۔ ابوعبدالرحمٰن نسائی کہتے ہیں : میں نے اس مقام میں اسے اسی طرح پایا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٤٥٨٦ (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یعنی سعید کی پہلی روایت سے متضاد، اس سے گویا وہ ضعف کی طرف اشارہ کرنا چاہتے ہیں۔
قال الشيخ الألباني : صحيح مقطوع
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4588
Something similar was narrated form Saeed bin Jubair. Abu Abdur-Rehman (An-Nasai) said: This is what I have found on this topic.