Sunan An Nasai 5187صحیح
یحیی بن ابی کثیر کے بارے میں اختلاف
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ، قَالَ: أَنْبَأَنَا هِشَامٌ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبِيدَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: نَهَى عَنْ مَيَاثِرِ الْأُرْجُوَانِ، وَلُبْسِ الْقَسِّيِّ، وَخَاتَمِ الذَّهَبِ.
علی (رض) سے روایت ہے کہ انہوں نے لال زین، ریشمی کپڑوں اور سونے کی انگوٹھی استعمال کرنے سے منع کیا۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ١٠٤١ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح موقوف والأصح الرفع
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5184
It was narrated from Abidah, from Ali, he said: "He forbade red Al-Mayathir, wearing Al-Qassi, and gold rings.