Sunan An Nasai 5188صحیح
یحیی بن ابی کثیر کے بارے میں اختلاف
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبِيدَةَ، قَالَ: نَهَى عَنْ مَيَاثِرِ الْأُرْجُوَانِ، وَخَوَاتِيمِ الذَّهَبِ.
عبیدہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سرخ زین اور سونے کی انگوٹھی سے منع فرمایا۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ١٠٤١ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح مقطوع والمرفوع هو الأصح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5185
It was narrated that Abidah said: "He forbade red Al-Mayathir, and gold rings.