Sunan An Nasai 5202صحیح
رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی انگوٹھی کی کیفیت
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، قَالَ: سَمِعْتُ حُمَيْدًا، عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ خَاتَمُهُ مِنْ وَرِقٍ فَصُّهُ مِنْهُ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ بھی چاندی ہی کا تھا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/اللباس ٤٨ (٥٨٧٠) ، (تحفة الأشراف : ٧٧٣) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5199
It was narrated from Anas that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم)s ring was made of silver and its stone (Fass) was made of silver too.