Sunan An Nasai 5203صحیح
رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی انگوٹھی کی کیفیت
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فِضَّةٍ فَصُّهُ مِنْهُ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ بھی اسی کا تھا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الخاتم ١ (٤٢١٦) ، سنن الترمذی/اللباس ١٥(١٧٤٠) ، (تحفة الأشراف : ٦٦٢) ، مسند احمد (٣/٢٦٦) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5200
It was narrated that Anas said: "The ring of the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) was made of silver and its stone (Fass) was made of silver too.