Sunan An Nasai 4243صحیح
مردار کی کھال سے متعلق
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشَاةٍ لِمَيْمُونَةَ مَيِّتَةٍ، فَقَالَ: أَلَّا أَخَذْتُمْ إِهَابَهَا فَدَبَغْتُمْ فَانْتَفَعْتُمْ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا کی ایک مردار بکری کے پاس سے گزرے، تو آپ نے فرمایا : کیا تم لوگوں نے اس کی کھال نہیں اتاری کہ اسے دباغت دے کر فائدہ اٹھا لیتے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الحیض ٢٧ (٣٦٣١) ، (تحفة الأشراف : ٥٩٤٧) ، مسند احمد (١/٢٧٧) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4238
Ibn Abbas (RA) said: "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) passed by a sheep belonging to Maimunah that had died and said: Why dont you take its skin and tan it and make use of it?