Sunan An Nasai 4244صحیح
مردار کی کھال سے متعلق
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى شَاةٍ مَيِّتَةٍ، فَقَالَ: أَلَّا انْتَفَعْتُمْ بِإِهَابِهَا.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ ایک مردار بکری کے پاس سے گزرے اور فرمایا : کیا تم لوگوں نے اس کی کھال سے فائدہ نہیں اٹھایا ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٥٧٧٤) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4239
Ibn Abbas said: "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) passed by a dead sheep and said: Why dont you make use of its skin?