Sunan An Nasai 4741ضعیف
اگر کوئی اپنے غلام کو قتل کر دے تو اس کے عوض قتل کیا جائے
أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ قَتَلَ عَبْدَهُ قَتَلْنَاهُ، وَمَنْ جَدَعَ عَبْدَهُ جَدَعْنَاهُ.
سمرہ (رض) روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جو اپنے غلام کو قتل کر دے گا ہم اسے قتل کریں گے اور جو اپنے غلام کا عضو کاٹے گا ہم اس کا عضو کاٹیں گے ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ (ضعیف )
قال الشيخ الألباني : ضعيف
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4737
It was narrated from Samurah that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Whoever kills his slave, we will kill him, and whoever mutilates his slave, we will mutilate him.