Sunan An Nasai 4742ضعیف
اگر کوئی اپنے غلام کو قتل کر دے تو اس کے عوض قتل کیا جائے
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ قَتَلَ عَبْدَهُ قَتَلْنَاهُ، وَمَنْ جَدَعَ عَبْدَهُ جَدَعْنَاهُ.
سمرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو کوئی اپنے غلام کو قتل کر دے گا تو ہم اسے قتل کریں گے اور جو کوئی اس کا عضو کاٹے گا، ہم اس کا عضو کاٹیں گے ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٤٧٤٠ (ضعیف )
قال الشيخ الألباني : ضعيف
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4738
It was narrated that Samurah said: "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Whoever kills his slave, we will kill him, and whoever mutilates his slave, we will mutilate him.