Sunan An Nasai 3603صحیح
گھوڑوں کی پیشانی کے بالوں کو (ہاتھوں سے) بٹنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَر، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْخَيْلُ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ.
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : گھوڑے کی پیشانی میں قیامت تک کے لیے خیر ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الإمارة ٢٦ (١٨٧١) ، سنن ابن ماجہ/الجہاد ١٤ (٢٧٨٧) ، (تحفة الأشراف : ٨٢٨٧) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الجہاد ٤٣ (٢٨٤٩) ، والمناقب ٢٨ (٣٦٤٤) ، مسند احمد (٢/٤٩، ٥٧، ١٠١، ١١٢) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3573
It was narrated from Ibn Umar that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "There is goodness in the forelocks of horses until the Day of Resurrection.