Sunan An Nasai 3604صحیح
گھوڑوں کی پیشانی کے بالوں کو (ہاتھوں سے) بٹنے سے متعلق
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ أَبُو كُرَيْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ.
عروہ بارقی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : گھوڑے کی پیشانی میں قیامت تک کے لیے خیر رکھ دی گئی ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الجہاد ٤٣ (٢٨٥٠) ، ٤٤ (٢٨٥٢) ، الخمس ٨ (٣١١٩) ، المناقب ٢٨ (٣٦٤٣) ، صحیح مسلم/الإمارة ٢٦ (١٨٧٣) ، سنن الترمذی/الجہاد ١٩ (١٦٩٤) ، سنن ابن ماجہ/التجارات ٦٩ (٢٣٠٥) ، الجہاد ١٤ (٢٧٨٦) ، (تحفة الأشراف : ٩٨٩٧) ، مسند احمد (٤/٣٧٥، ٣٧٦) ، سنن الدارمی/الجہاد ٣٤ (٢٤٧٠، ٢٤٧١) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3574
It was narrated that Urwah Al-Bariqi said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Goodness is tied to the forelocks of horses until the Day of Resurrection.