Sunan An Nasai 2746صحیح
دوسرے کسی شخص کی نیت کے موافق حج کرنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ عَطَاءٌ، قَالَ جَابِرٌ: قَدِمَ عَلِيٌّ مِنْ سِعَايَتِهِ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بِمَا أَهْلَلْتَ يَا عَلِيُّ ؟ قَالَ: بِمَا أَهَلَّ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فَاهْدِ وَامْكُثْ حَرَامًا كَمَا أَنْتَقَالَ: وَأَهْدَى عَلِيٌّ لَهُ هَدْيًا.
جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ علی (رض) زکاۃ کی وصولی کا کام کر کے آئے تو نبی اکرم ﷺ نے ان سے پوچھا : علی ! تم نے کس چیز کا تلبیہ پکارا ہے ؟ انہوں نے کہا : جس چیز کا رسول ﷺ نے پکارا ہے، تو آپ نے فرمایا : ہدی دو اور احرام باندھے رہو جیسا کہ تم اس وقت باندھے ہو ، جابر (رض) کہتے ہیں : علی (رض) بھی اپنے لیے ہدی لے کر آئے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الحج ٣٢ (١٥٥٧) ، (تحفة الأشراف : ٢٤٥٧) ، مسند احمد (٣/٣٠٥، ٣١٧، ٣٦٦) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2744
Jabir said: “All came from collecting Zakah and the Prophet ﷺ said to him: ‘For what have you entered Ihram, O ‘Ali?’ he said: ‘For that for which the Messenger of Allah ﷺ entered Ihram.’ He said: ‘Then offer the Hadi and remain in Ihram as you are.’ So ‘All offered a Hadi.” (Sahih)