Sunan An Nasai 3066صحیح
دسویں تاریخ کو جمرہ عقبہ پر کنکریاں مارنے کا وقت
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الثَّقَفِيُّ الْمَرْوَزِيُّ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْأَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: رَمَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجَمْرَةَ يَوْمَ النَّحْرِ ضُحًى وَرَمَى بَعْدَ يَوْمِ النَّحْرِ إِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ.
جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے جمرہ کو دسویں ذی الحجہ کو چاشت کے وقت کنکریاں ماریں، اور دسویں تاریخ کے بعد (یعنی گیارہویں، بارہویں اور تیرہویں تاریخ کو) سورج ڈھل جانے کے بعد۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الحج ٥٣ (١٢٩٩) ، سنن ابی داود/الحج ٧٨ (١٩٧١) ، سنن الترمذی/الحج ٥٩ (٨٩٤) ، سنن ابن ماجہ/الحج ٧٥ (٣٠٥٣) ، (تحفة الأشراف : ٢٧٩٥) ، مسند احمد (٣/٣١٣، ٣١٩) ، سنن الدارمی/المناسک ٥٨ (١٩٣٧) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3063
It was narrated that Jabir said: “The Messenger of Allah ﷺ stoned the Jamrat on the Day of Sacrifice in the forenoon, and after the Day of Sacrifice he stoned (the Jamarat) when the sun had passed its zenith.” (Sahih)