Sunan An Nasai 1452صحیح
منی میں نماز قصر ادا کرنا
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، قال: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قال: أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ، قال: صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ، وَصَلَّاهَا أَبُو بَكْرٍ رَكْعَتَيْنِ، وَصَلَّاهَا عُمَرُ رَكْعَتَيْنِ، وَصَلَّاهَا عُثْمَانُ صَدْرًا مِنْ خِلَافَتِهِ.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے منیٰ میں دو رکعت پڑھی، اور ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہم نے بھی وہاں دو ہی رکعت پڑھی، اور عثمان (رض) عنہ نے بھی اپنی خلافت کے شروع میں دو ہی رکعت پڑھی۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/تقصیر ال صلاة ٢ (١٠٨٢) ، الحج ٨٤ (١٦٥٥) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/المسافرین ٢ (٦٩٤) ، (تحفة الأشراف : ٧٣٠٧) ، مسند احمد ٢/١٤٠ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1451
Ubaidullah bin Abdullah bin Umar narrated that: His father said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) prayed two rakahs in Mina, and Abu Bakr prayed two rakahs, and Umar prayed two rakahs, and Uthman prayed (two rakahs) at the beginning of his Khilafah."