Sunan An Nasai 564صحیح
سورج طلوع ہونے کے وقت نماز کے ممنوع ہونے کا بیان
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا يَتَحَرَّ أَحَدُكُمْ فَيُصَلِّيَ عِنْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَعِنْدَ غُرُوبِهَا.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم میں سے کوئی سورج نکلتے یا ڈوبتے وقت نماز پڑھنے کا قصد نہ کرے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/المواقیت ٣٠ (٥٨٢) ، ٣١ (٥٨٥) ، ٣٢ (٥٨٩) ، فضل الصلاة بمکة والمدینة والحج ٧٣ (١١٩٢) ، بدء الخلق ١١ (٣٢٧٢) ، صحیح مسلم/المسافرین ٥١ (٨٢٨) ، موطا امام مالک/القرآن ١٠ (٤٧) ، (تحفة الأشراف : ٨٣٧٥) ، مسند احمد ٢/١٣، ١٩، ٣٣، ٣٦، ٦٣، ١٠٦ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 563
It was narrated from Ibn Umar (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "No one of you should deliberately try to pray when the sun is rising, or when it is setting".