Sunan An Nasai 3377صحیح
شادی میں زرد رنگ لگانے کی اجازت سے متعلق
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ جَاءَ وَعَلَيْهِ رَدْعٌ مِنْ زَعْفَرَانٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَهْيَمْ ؟قَالَ: تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً، قَالَ: وَمَا أَصْدَقْتَ ؟ قَالَ: وَزْنَ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ، قَالَ: أَوْلِمْ، وَلَوْ بِشَاةٍ.
انس رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ عبدالرحمٰن بن عوف (رض) آئے اور ان پر زعفران کے رنگ کا اثر تھا تو رسول اللہ ﷺ نے کہا : یہ کیا ہے ؟ انہوں نے کہا : میں نے ایک عورت سے شادی کی ہے (یہ اسی کا اثر و نشان ہے) ۔ آپ نے پوچھا ؟ مہر کتنا دیا ؟ کہا : کھجور کی گٹھلی کے وزن کے برابر سونا، آپ نے فرمایا : ولیمہ کرو اگرچہ ایک بکری ہی کیوں نہ ہو۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/النکاح ٣٠ (٢١٠٩) ، (تحفة الأشراف : ٣٣٩) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3373
It was narrated from Anas that Abdur-Rahman bin Awf came with a trace of saffron on him, and the Messenger of Allah ﷺ said: "Whats this for?" He said: "I have married a woman." He said: "What dowry did you give?" He said: "The weight of a Nawah (five Dirhams) of gold." He said: "Give a Walimah (wedding feast) even if it is with one sheep.