Sunan An Nasai 3389صحیح
بستروں کے بارے میں
أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو هَانِئٍ الْخَوْلَانِيُّ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيَّ، يَقُولُ: عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: فِرَاشٌ لِلرَّجُلِ، وَفِرَاشٌ لِأَهْلِهِ، وَالثَّالِثُ لِلضَّيْفِ، وَالرَّابِعُ لِلشَّيْطَانِ.
جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ایک بچھونا مرد کے لیے ہو، ایک بیوی کے لیے ہو اور تیسرا مہمان کے لیے اور (اگر چوتھا ہوگا تو) چوتھا شیطان کے لیے ہوگا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/اللباس ٨ (٢٠٨٤) ، سنن ابی داود/اللباس ٤٥ (٤١٤٢) ، (تحفة الأشراف : ٢٣٧٧) ، (تحفة الأشراف : ٢٣٧٧) ، مسند احمد (٣/٢٩٣، ٣٢٤) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: گویا ضرورت سے زائد بسترے رکھنا اسراف ہوگا۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3385
It was narrated from Jabir bin Abdullah that the Messenger of Allah ﷺ said: "A bed for a man, a bed for his wife, a third for his guest and the fourth is for the Shaitan.