شمائل نبویہ ﷺ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حوض کا بیان

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’ میرے حوض کی مسافت ( اس کے گرد چکرکاٹنے ہیں ایک مینہ صرف ہوتا ہے۔اس کا پانی دودھ سے بھی زیادہ سفید ہے ، اس کے آبخورے (پینے کے جام) آسمان کے ستاروں کی طرح ہیں جو شخص بھی اس سے پی لے گا وہ پھر کبھی پیاسا نہ ہوگا‘‘۔ (رواہ البخاری )