Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 10. Yunus · Ayah 1

  1. الٓرٰ١۫ تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ الْحَكِیْمِ﴿1﴾

    1. الٓرٰالف لام را
    2. تِلْكَیہ
    3. اٰيٰتُآیتیں
    4. الْكِتٰبِکتاب
    5. الْحَكِيْمِحکمت والی
Translation · Aasan Quran
الر۔ (1) یہ اس کتاب کی آیتیں ہیں جو حکمت سے بھری ہوئی ہے۔
Tafseer · Aasan Quran
1: الٓرٰ : جیسا کے سورة بقرہ کے شروع میں عرض کیا گیا، یہ الگ الگ حروف جو سورتوں کے شروع میں آئے ہیں“ حروف مقطعات ”کہلاتے ہیں، ان کا صحیح مطلب اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کو معلوم نہیں۔