آسان قرآن
Aasan Quran · 10. Yunus · Ayah 55
اَلَاۤ اِنَّ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اَلَاۤ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ وَّ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ﴿55﴾
- اَلَآیاد رکھو
- اِنَّبیشک
- لِلّٰهِاللہ کیلئے
- مَاجو
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- اَلَآیاد رکھو
- اِنَّبیشک
- وَعْدَ اللّٰهِاللہ کا وعدہ
- حَقٌّسچ
- وَّلٰكِنَّاور لیکن
- اَكْثَرَھُمْان کے اکثر
- لَا يَعْلَمُوْنَجانتے نہیں
Translation · Aasan Quran
یاد رکھو کہ آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ ہی کا ہے۔ یا درکھو کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔