آسان قرآن
Aasan Quran · 10. Yunus · Ayah 56
هُوَ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ﴿56﴾
- ھُوَوہی
- يُحْيٖزندگی دیتا ہے
- وَيُمِيْتُاور مارتا ہے
- وَاِلَيْهِاور اس کی طرف
- تُرْجَعُوْنَتم لوٹائے جاؤگے
Translation · Aasan Quran
وہی زندہ کرتا ہے اور وہی موت دیتا ہے، اور اسی کے پاس تم سب کو لوٹایا جائے گا۔