Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 10. Yunus · Ayah 57

  1. یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ قَدْ جَآءَتْكُمْ مَّوْعِظَةٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَ شِفَآءٌ لِّمَا فِی الصُّدُوْرِ١ۙ۬ وَ هُدًى وَّ رَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ﴿57﴾

    1. يٰٓاَيُّھَااے
    2. النَّاسُلوگو
    3. قَدْ جَآءَتْكُمْتحقیق آگئی تمہارے پاس
    4. مَّوْعِظَةٌنصیحت
    5. مِّنْسے
    6. رَّبِّكُمْتمہارا رب
    7. وَشِفَآءٌاور شفا
    8. لِّمَااس کے لیے جو
    9. فِي الصُّدُوْرِسینوں (دلوں) میں
    10. وَهُدًىاور ہدایت
    11. وَّرَحْمَةٌاور رحمت
    12. لِّلْمُؤْمِنِيْنَمومنوں کے لیے
Translation · Aasan Quran
لوگو تمہارے پاس ایک ایسی چیز آئی ہے جو تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک نصیحت ہے، اور دلوں کی بیماریوں کے لیے شفا ہے، اور ایمان والوں کے لیے ہدایت اور رحمت کا سامان ہے۔