آسان قرآن
Aasan Quran · 10. Yunus · Ayah 82
وَ یُحِقُّ اللّٰهُ الْحَقَّ بِكَلِمٰتِهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُوْنَ۠ع﴿82﴾
- وَيُحِقُّاور حق کردے گا
- اللّٰهُاللہ
- الْحَقَّحق
- بِكَلِمٰتِهٖاپنے حکم سے
- وَلَوْ كَرِهَخواہ ناپسند کریں
- الْمُجْرِمُوْنَمجرم
Translation · Aasan Quran
اور اللہ سچ کو اپنے حکم سے سچ کر دکھاتا ہے، چاہے مجرم لوگ کتنا برا سمجھیں۔