آسان قرآن
Aasan Quran · 10. Yunus · Ayah 84
وَ قَالَ مُوْسٰى یٰقَوْمِ اِنْ كُنْتُمْ اٰمَنْتُمْ بِاللّٰهِ فَعَلَیْهِ تَوَكَّلُوْۤا اِنْ كُنْتُمْ مُّسْلِمِیْنَ﴿84﴾
- وَقَالَاور کہا
- مُوْسٰىموسیٰ
- يٰقَوْمِاے میری قوم
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم ہو
- اٰمَنْتُمْایمان لائے
- بِاللّٰهِاللہ پر
- فَعَلَيْهِتو اس پر
- تَوَكَّلُوْٓابھروسہ کرو
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم ہو
- مُّسْلِمِيْنَفرمانبردار (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور موسیٰ نے کہا : اے میری قوم اگر تم واقعی اللہ پر ایمان لے آئے ہو تو پھر اسی پر بھروسہ رکھو، اگر تم فرمانبردار ہو۔