آسان قرآن
Aasan Quran · 100. Al-Aadiyaat · Ayah 10
وَ حُصِّلَ مَا فِی الصُّدُوْرِۙ﴿10﴾
- وَحُصِّلَاور سامنے آجائیگا
- مَاجو
- فِي الصُّدُوْرِسینوں (دلوں) میں
Translation · Aasan Quran
اور سینوں میں جو کچھ ہے اسے ظاہر کردیا جائے گا۔ (4)
Tafseer · Aasan Quran
4: یعنی مردوں کو قبروں سے نکال دیا جائے گا، اور لوگوں کے سینوں میں چھپے راز کھل جائیں گے۔