آسان قرآن
Aasan Quran · 100. Al-Aadiyaat · Ayah 9
اَفَلَا یَعْلَمُ اِذَا بُعْثِرَ مَا فِی الْقُبُوْرِۙ﴿9﴾
- اَفَلَا يَعْلَمُپس کیا نہیں جانتا
- اِذَاجب
- بُعْثِرَاٹھائے جائیں گے
- مَاجو
- فِي الْقُبُوْرِقبروں میں
Translation · Aasan Quran
بھلا کیا وہ وقت اسے معلوم نہیں ہے جب قبروں میں جو کچھ ہے اسے باہر بکھیر دیا جائے گا۔