آسان قرآن
Aasan Quran · 100. Al-Aadiyaat · Ayah 7
وَ اِنَّهٗ عَلٰى ذٰلِكَ لَشَهِیْدٌۚ﴿7﴾
- وَاِنَّهٗاور بیشک وہ
- عَلٰيپر
- ذٰلِكَاس
- لَشَهِيْدٌگواہ
Translation · Aasan Quran
اور وہ خود اس بات کا گواہ ہے۔ (2)
Tafseer · Aasan Quran
2: یعنی اس کا طرز عمل گواہی دیتا ہے کہ وہ ناشکرا ہے۔