آسان قرآن
Aasan Quran · 100. Al-Aadiyaat · Ayah 8
وَ اِنَّهٗ لِحُبِّ الْخَیْرِ لَشَدِیْدٌؕ﴿8﴾
- وَاِنَّهٗاور بیشک وہ
- لِحُبِّمحبت میں
- الْخَيْرِمال و دولت
- لَشَدِيْدٌالبتہ سخت
Translation · Aasan Quran
اور حقیقت یہ ہے کہ وہ مال کی محبت میں بہت پکا ہے۔ (3)
Tafseer · Aasan Quran
3: اس سے مراد مال کی وہ محبت ہے جو انسان کو اپنے دینی فرائض سے غافل کردے، یا گناہوں میں مبتلا کردے۔