آسان قرآن
Aasan Quran · 104. Al-Humaza · Ayah 4
كَلَّا لَیُنْۢبَذَنَّ فِی الْحُطَمَةِ٘ۖ﴿4﴾
- كَلَّاہرگز نہیں
- لَيُنْۢبَذَنَّضرور ڈالا جائے گا
- فِيمیں
- الْحُطَمَةِحطمہ
Translation · Aasan Quran
ہرگز نہیں ! اس کو تو ایسی جگہ میں پھینکا جائے گا جو چورا چورا کرنے والی ہے۔