آسان قرآن
Aasan Quran · 106. Quraish · Ayah 4
الَّذِیْۤ اَطْعَمَهُمْ مِّنْ جُوْعٍ١ۙ۬ وَّ اٰمَنَهُمْ مِّنْ خَوْفٍ۠ع﴿4﴾
- الَّذِيْٓجو، جس
- اَطْعَمَهُمْانہیں کھانا دیا
- مِّنْ جُوْعٍبھوک سے
- وَّاٰمَنَهُمْاور انہیں امن دیا
- مِّنْ خَوْفٍخوف سے، میں
Translation · Aasan Quran
جس نے بھوک کی حالت میں انہیں کھانے کو دیا، اور بدامنی سے انہیں محفوظ رکھا۔