آسان قرآن
Aasan Quran · 107. Al-Maa'un · Ayah 1
اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یُكَذِّبُ بِالدِّیْنِؕ﴿1﴾
- اَرَءَيْتَکیا تم نے دیکھا
- الَّذِيْوہ جو کہ
- يُكَذِّبُجھٹلاتا ہے
- بِالدِّيْنِروز جزا وسزا کو
Translation · Aasan Quran
کیا تم نے اسے دیکھا جو جزاء و سزا کو جھٹلاتا ہے ؟