Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 107. Al-Maa'un · Ayah 6

  1. الَّذِیْنَ هُمْ یُرَآءُوْنَۙ﴿6﴾

    1. الَّذِيْنَجو کہ
    2. هُمْوہ
    3. يُرَآءُوْنَدکھاوا کرتے ہیں
Translation · Aasan Quran
جو دکھاوا کرتے ہیں۔ (4)
Tafseer · Aasan Quran
4: یعنی اگر پڑھتے بھی ہیں تو اللہ کی رضا کے بجائے لوگوں کو دکھاوا کرنے کے لئے پڑھتے ہیں۔ اصل میں یہ کام منافقوں کا تھا۔ اگرچہ مکہ مکرمہ میں جہاں یہ سورت نازل ہوئی، منافق موجود نہ ہوں، لیکن چونکہ قرآن کریم عام احکام بیان فرماتا ہے، اور آئندہ ایسے منافق پیدا ہونے والے تھے، اس لیے ان گناہوں کا ذکر فرمایا گیا ہے۔