آسان قرآن
Aasan Quran · 11. Hud · Ayah 118
وَ لَوْ شَآءَ رَبُّكَ لَجَعَلَ النَّاسَ اُمَّةً وَّاحِدَةً وَّ لَا یَزَالُوْنَ مُخْتَلِفِیْنَۙ﴿118﴾
- وَلَوْاور اگر
- شَآءَچاہتا
- رَبُّكَتیرا رب
- لَجَعَلَتو کردیتا
- النَّاسَلوگ (جمع)
- اُمَّةًامت
- وَّاحِدَةًایک
- وَّاور
- لَا يَزَالُوْنَوہ ہمیشہ رہیں گے
- مُخْتَلِفِيْنَاختلاف کرتے ہوئے
Translation · Aasan Quran
اور اگر تمہارا پروردگار چاہتا تو تمام انسانوں کو ایک ہی طریقے کا پیرو بنا دیتا، (مگر کسی کو زبردستی کسی دین پر مجبور کرنا حکمت کا تقاضا نہیں ہے، اس لیے انہیں اپنے اختیار سے مختلف طریقے اپنانے کا موقع دیا گیا ہے) اور وہ اب ہمیشہ مختلف راستوں پر ہی رہیں گے۔