Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 11. Hud · Ayah 121

  1. وَ قُلْ لِّلَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ اعْمَلُوْا عَلٰى مَكَانَتِكُمْ١ؕ اِنَّا عٰمِلُوْنَۙ﴿121﴾

    1. وَقُلْاور کہ دیں
    2. لِّلَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں لاتے
    4. اعْمَلُوْاتم کام کیے جاؤ
    5. عَلٰيپر
    6. مَكَانَتِكُمْاپنی جگہ
    7. اِنَّاہم
    8. عٰمِلُوْنَکام کرتے ہیں
Translation · Aasan Quran
اور جو لوگ ایمان نہیں لارہے ہیں، ان سے کہو کہ : تم اپنی موجودہ حالت پر عمل کیے جاؤ، ہم بھی (اپنے طریقے پر) عمل کر رہے ہیں۔