آسان قرآن
Aasan Quran · 11. Hud · Ayah 122
وَ انْتَظِرُوْا١ۚ اِنَّا مُنْتَظِرُوْنَ﴿122﴾
- وَانْتَظِرُوْااور تم انتظار کرو
- اِنَّاہم بھی
- مُنْتَظِرُوْنَمنتظر (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور تم بھی (اللہ کے فیصلے کا) انتظار کرو، ہم بھی انتظار کرتے ہیں۔