Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 11. Hud · Ayah 23

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ اَخْبَتُوْۤا اِلٰى رَبِّهِمْ١ۙ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ﴿23﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. اٰمَنُوْاایمان لائے
    4. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
    5. الصّٰلِحٰتِنیک
    6. وَاَخْبَتُوْٓااور عاجزی کی
    7. اِلٰي رَبِّهِمْاپنے رب کے آگے
    8. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    9. اَصْحٰبُ الْجَنَّةِجنت والے
    10. هُمْوہ
    11. فِيْهَااس میں
    12. خٰلِدُوْنَہمیشہ رہیں گے
Translation · Aasan Quran
(دوسری طرف) جو لوگ ایمان لائے ہیں اور انہوں نے نیک عمل کیے ہیں اور وہ اپنے پروردگار کے آگے جھک کر مطمئن ہوگئے ہیں، تو وہ جنت کے بسنے والے ہیں، وہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے۔