Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 11. Hud · Ayah 24

  1. مَثَلُ الْفَرِیْقَیْنِ كَالْاَعْمٰى وَ الْاَصَمِّ وَ الْبَصِیْرِ وَ السَّمِیْعِ١ؕ هَلْ یَسْتَوِیٰنِ مَثَلًا١ؕ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ۠ع﴿24﴾

    1. مَثَلُمثال
    2. الْفَرِيْقَيْنِدونوں فریق
    3. كَالْاَعْمٰىجیسے اندھا
    4. وَالْاَصَمِّاور بہرا
    5. وَالْبَصِيْرِاور دیکھتا
    6. وَالسَّمِيْعِاور سنتا
    7. هَلْ يَسْتَوِيٰنِکیا دونوں برابر ہیں
    8. مَثَلًامثال (حالت) میں
    9. اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَکیا تم غور نہیں کرتے
Translation · Aasan Quran
ان دو گروہوں کی مثال ایسی ہے جیسے ایک اندھا اور بہرا ہو، اور دوسرا دیکھتا بھی ہو، سنتا بھی ہو۔ کیا یہ دونوں اپنے حالات میں برابر ہوسکتے ہیں ؟ کیا پھر بھی تم عبرت حاصل نہیں کرتے ؟