Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 11. Hud · Ayah 39

  1. فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ١ۙ مَنْ یَّاْتِیْهِ عَذَابٌ یُّخْزِیْهِ وَ یَحِلُّ عَلَیْهِ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ﴿39﴾

    1. فَسَوْفَسو عنقریب
    2. تَعْلَمُوْنَتم جان لوگے
    3. مَنْ يَّاْتِيْهِکس پر آتا ہے
    4. عَذَابٌایسا عذاب
    5. يُّخْزِيْهِاس کو رسوا کرے
    6. وَيَحِلُّاور اترتا ہے
    7. عَلَيْهِاس پر
    8. عَذَابٌعذاب
    9. مُّقِيْمٌدائمی
Translation · Aasan Quran
عنقریب تمہیں پتہ چل جائے گا کہ کس پر وہ عذاب آرہا ہے جو اسے رسوا کر کے رکھ دے گا، اور کس پر وہ قہر نازل ہونے والا ہے جو کبھی ٹل نہیں سکے گا۔