آسان قرآن
Aasan Quran · 11. Hud · Ayah 41
وَ قَالَ ارْكَبُوْا فِیْهَا بِسْمِ اللّٰهِ مَجْرٖؔىهَا وَ مُرْسٰىهَا١ؕ اِنَّ رَبِّیْ لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿41﴾
- وَقَالَاور اس نے کہا
- ارْكَبُوْاسوار ہوجاؤ
- فِيْهَااس میں
- بِسْمِ اللّٰهِاللہ کے نام سے
- مَجْرٖ۩ىهَااس کا چلنا
- وَمُرْسٰىهَااور اس کا ٹھہرنا
- اِنَّبیشک
- رَبِّيْمیرا رب
- لَغَفُوْرٌالبتہ بخشنے والا
- رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Aasan Quran
اور نوح نے (ان سب سے) کہا کہ : اس کشتی میں سوار ہوجاؤ، اس کا چلنا بھی اللہ ہی کے نام سے ہے، اور لنگر ڈالنا بھی، یقین رکھو کہ میرا پروردگار بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔