آسان قرآن
Aasan Quran · 11. Hud · Ayah 58
وَ لَمَّا جَآءَ اَمْرُنَا نَجَّیْنَا هُوْدًا وَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ بِرَحْمَةٍ مِّنَّا١ۚ وَ نَجَّیْنٰهُمْ مِّنْ عَذَابٍ غَلِیْظٍ﴿58﴾
- وَلَمَّاجب
- جَآءَآیا
- اَمْرُنَاہمارا حکم
- نَجَّيْنَاہم نے بچا لیا
- هُوْدًاہود
- وَّالَّذِيْنَاور وہ لوگ
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- مَعَهٗاس کے ساتھ
- بِرَحْمَةٍرحمت سے
- مِّنَّااپنی
- وَنَجَّيْنٰهُمْاور ہم نے بچا لیا
- مِّنْسے
- عَذَابٍعذاب
- غَلِيْظٍسخت
Translation · Aasan Quran
اور (آخر کار) جب ہمارا حکم آگیا (34) تو ہم نے اپنی رحمت کے ذریعے ہود کو اور جو لوگ ان کے ساتھ ایمان لائے تھے، ان کو بچا لیا، اور انہیں ایک سخت عذاب سے نجات دے دی۔
Tafseer · Aasan Quran
34: حکم سے یہاں مراد اللہ تعالیٰ کا بھیجا ہوا عذاب ہے۔ جیسا کہ سورة اعراف میں عرض کیا گیا، ان پر تیز آندھی اور ہوا کا طوفان بھیجا گیا تھا۔ یہ قد و قامت کے اعتبار سے غیر معمولی قوم تھی، لیکن اس عذاب کے نتیجے میں ان کی ساری قوت دھری رہ گئی اور پوری قوم تباہ ہوگئی۔