آسان قرآن
Aasan Quran · 11. Hud · Ayah 76
یٰۤاِبْرٰهِیْمُ اَعْرِضْ عَنْ هٰذَا١ۚ اِنَّهٗ قَدْ جَآءَ اَمْرُ رَبِّكَ١ۚ وَ اِنَّهُمْ اٰتِیْهِمْ عَذَابٌ غَیْرُ مَرْدُوْدٍ﴿76﴾
- يٰٓاِبْرٰهِيْمُاے ابراہیم
- اَعْرِضْاعراض کر
- عَنْ ھٰذَااس سے
- اِنَّهٗبیشک یہ
- قَدْ جَآءَآچکا
- اَمْرُ رَبِّكَتیرے رب کا حکم
- وَاِنَّهُمْاور بیشک ان
- اٰتِيْهِمْان پر آگیا
- عَذَابٌعذاب
- غَيْرُ مَرْدُوْدٍنہ ٹلایا جانے والا
Translation · Aasan Quran
(ہم نے ان سے کہا) ابراہیم ! اس بات کو جانے دو۔ یقین کرلو کہ تمہارے رب کا حکم آچکا ہے، اور ان لوگوں پر ایسا عذاب آکر رہے گا جس کو کوئی پیچھے نہیں لوٹا سکتا۔