آسان قرآن
Aasan Quran · 11. Hud · Ayah 92
قَالَ یٰقَوْمِ اَرَهْطِیْۤ اَعَزُّ عَلَیْكُمْ مِّنَ اللّٰهِ١ؕ وَ اتَّخَذْتُمُوْهُ وَرَآءَكُمْ ظِهْرِیًّا١ؕ اِنَّ رَبِّیْ بِمَا تَعْمَلُوْنَ مُحِیْطٌ﴿92﴾
- قَالَاس نے کہا
- يٰقَوْمِاے میری قوم
- اَرَهْطِيْٓکیا میرا کنبہ
- اَعَزُّزیادہ زور والا
- عَلَيْكُمْتم پر
- مِّنَسے
- اللّٰهِاللہ
- وَاتَّخَذْتُمُوْهُاور تم نے اسے لیا (ڈال رکھا)
- وَرَآءَكُمْاپنے سے پرے
- ظِهْرِيًّاپیٹھ پیچھے
- اِنَّبیشک
- رَبِّيْمیرا رب
- بِمَا تَعْمَلُوْنَاسے جو تم کرتے ہو
- مُحِيْطٌاحاطہ کیے ہوئے
Translation · Aasan Quran
شعیب نے کہا : اے میری قوم ! کیا تم پر میرے خاندان کا دباؤ اللہ سے زیادہ ہے ؟ اور اس کو تم نے بالکل ہی پس پشت ڈال رکھا ہے۔ یقین جانو کہ جو کچھ تم کر رہے ہو، میرا پروردگار اس سب کا پورا احاطہ کیے ہوئے ہے۔