آسان قرآن
Aasan Quran · 111. Al-Masad · Ayah 5
فِیْ جِیْدِهَا حَبْلٌ مِّنْ مَّسَدٍ۠ع﴿5﴾
- فِيْمیں
- جِيْدِهَااس کی گردن
- حَبْلٌرسی
- مِّنْسے
- مَّسَدٍکھجور
Translation · Aasan Quran
اپنی گردن میں مونجھ کی رسی لیے ہوئے۔ (5)
Tafseer · Aasan Quran
5: پہلی تفسیر کے مطابق جب یہ عورت لکڑیاں ڈھو کر لاتی تو ان کو مونجھ کی رسی سے باندھ کر رسی کو اپنے گلے میں لپیٹ لیتی تھی۔ اور دوسری تفسیر کے مطابق یہ بھی دوزخ میں داخلے کی کیفیت بیان ہو رہی ہے کہ اس کے گلے میں مونجھ کی رسی کی طرح طوق پڑا ہوا ہوگا۔ واللہ سبحانہ اعلم۔