Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 113. Al-Falaq · Ayah 3

  1. وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ﴿3﴾

    1. وَمِنْ شَرِّاور شر سے
    2. غَاسِقٍاندھیرا
    3. اِذَا وَقَبَجب وہ چھاجائے
Translation · Aasan Quran
اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے۔ (2)
Tafseer · Aasan Quran
2: اندھیری رات کے شر سے خاص طور پر اس لئے پناہ مانگی گئی ہے کہ عام طور پر جادوگروں کی کاروائیاں رات کے اندھیروں میں ہوا کرتی ہیں۔