آسان قرآن
Aasan Quran · 12. Yusuf · Ayah 26
قَالَ هِیَ رَاوَدَتْنِیْ عَنْ نَّفْسِیْ وَ شَهِدَ شَاهِدٌ مِّنْ اَهْلِهَا١ۚ اِنْ كَانَ قَمِیْصُهٗ قُدَّ مِنْ قُبُلٍ فَصَدَقَتْ وَ هُوَ مِنَ الْكٰذِبِیْنَ﴿26﴾
- قَالَاس نے کہا
- هِىَاس
- رَاوَدَتْنِيْمجھے پھسلایا
- عَنْسے
- نَّفْسِيْمیرا نفس
- وَشَهِدَاور گواہی دی
- شَاهِدٌایک گواہ
- مِّنْسے
- اَهْلِهَااس کے لوگ
- اِنْاگر
- كَانَہے
- قَمِيْصُهٗاس کی قمیص
- قُدَّپھٹی ہوئی
- مِنْ قُبُلٍآگے سے
- فَصَدَقَتْتو وہ سچی
- وَهُوَاور وہ
- مِنَسے
- الْكٰذِبِيْنَجھوٹے
Translation · Aasan Quran
یوسف نے کہا : یہ خود تھیں جو مجھے ورغلا رہی تھیں، اور اس عورت کے خاندان ہی میں سے ایک گواہی دینے والے نے یہ گواہی دی کہ : اگر یوسف کی قمیص سامنے کی طرف سے پھٹی ہو تو عورت سچ کہتی ہے، اور وہ جھوٹے ہیں۔