Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 12. Yusuf · Ayah 29

  1. یُوْسُفُ اَعْرِضْ عَنْ هٰذَا١ٚ وَ اسْتَغْفِرِیْ لِذَنْۢبِكِ١ۖۚ اِنَّكِ كُنْتِ مِنَ الْخٰطِئِیْنَ۠ع﴿29﴾

    1. يُوْسُفُیوسف
    2. اَعْرِضْجانے دے
    3. عَنْسے۔ کو
    4. ھٰذَااس
    5. وَاسْتَغْفِرِيْاور اے عورت بخشش مانگ
    6. لِذَنْۢبِكِاپنے گناہ کی
    7. اِنَّكِبیشک تو
    8. كُنْتِتو ہے
    9. مِنَسے
    10. الْخٰطِئِيْنَخطا کار (جمع)
Translation · Aasan Quran
یوسف ! تم اس بات کا خیال نہ کرو، اور اے عورت ! تو اپنے گناہ کی معافی مانگ، یقینی طور پر تو ہی خطاکار تھی۔ (19)
Tafseer · Aasan Quran
19: عزیز مصر کو یقین ہوگیا تھا کہ شرارت اس کی بیوی ہی کی تھی۔ لیکن شاید بدنامی کے خوف سے اس نے بات کو پوشیدہ رکھا۔