آسان قرآن
Aasan Quran · 12. Yusuf · Ayah 28
فَلَمَّا رَاٰ قَمِیْصَهٗ قُدَّ مِنْ دُبُرٍ قَالَ اِنَّهٗ مِنْ كَیْدِكُنَّ١ؕ اِنَّ كَیْدَكُنَّ عَظِیْمٌ﴿28﴾
- فَلَمَّاتو جب
- رَاٰدیکھا
- قَمِيْصَهٗاس کی قمیص
- قُدَّپھٹی ہوئی
- مِنْ دُبُرٍپیچھے سے
- قَالَاس نے کہا
- اِنَّهٗبیشک یہ
- مِنْسے
- كَيْدِكُنَّتم عورتوں کا فریب
- اِنَّبیشک
- كَيْدَكُنَّتمہارا فریب
- عَظِيْمٌبڑا
Translation · Aasan Quran
پھر جب شوہر نے دیکھا کہ ان کی قمیص پیچھے سے پھٹی ہے تو اس نے کہا کہ : یہ تم عورتوں کی مکاری ہے، واقعی تم عورتوں کی مکاری بڑی سخت ہے۔