Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 12. Yusuf · Ayah 34

  1. فَاسْتَجَابَ لَهٗ رَبُّهٗ فَصَرَفَ عَنْهُ كَیْدَهُنَّ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ﴿34﴾

    1. فَاسْتَجَابَسو قبول کرلی
    2. لَهٗاس کی (دعا)
    3. رَبُّهٗاس کا رب
    4. فَصَرَفَپس پھیر دیا
    5. عَنْهُ كَيْدَهُنَّان کا فریب
    6. اِنَّهٗبیشک وہ
    7. هُوَوہ
    8. السَّمِيْعُسننے والا
    9. الْعَلِيْمُجاننے والا
Translation · Aasan Quran
چنانچہ یوسف کے رب نے ان کی دعا قبول کی، اور ان عورتوں کی چالوں سے انہیں محفوظ رکھا۔ بیشک وہی ہے جو ہر بات سننے والا، ہر چیز جاننے والا ہے۔