Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 12. Yusuf · Ayah 64

  1. قَالَ هَلْ اٰمَنُكُمْ عَلَیْهِ اِلَّا كَمَاۤ اَمِنْتُكُمْ عَلٰۤى اَخِیْهِ مِنْ قَبْلُ١ؕ فَاللّٰهُ خَیْرٌ حٰفِظًا١۪ وَّ هُوَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ﴿64﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. هَلْ اٰمَنُكُمْکیا میں تمہارا اعتبار کروں
    3. عَلَيْهِاس کے متعلق
    4. اِلَّامگر
    5. كَمَآجیسے
    6. اَمِنْتُكُمْمیں نے تمہارا اعتبار کیا
    7. عَلٰٓي اَخِيْهِاس کے بھائی کے متعلق
    8. مِنْ قَبْلُاس سے پہلے
    9. فَاللّٰهُسو اللہ
    10. خَيْرٌبہتر
    11. حٰفِظًانگہبان
    12. وَّهُوَاور وہ
    13. اَرْحَمُ الرّٰحِمِيْنَتمام مہربانوں سے بڑا مہربانی کرنیوالا ہے
Translation · Aasan Quran
والد نے کہا : کیا میں اس کے بارے میں تم پر ویسا ہی بھروسہ کروں جیسا اسکے بھائی (یوسف) کے بارے میں تم پر پہلے کیا تھا ؟ خیر ! اللہ سب سے بڑھ کر نگہبان ہے، اور وہ سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ہے۔