Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 12. Yusuf · Ayah 73

  1. قَالُوْا تَاللّٰهِ لَقَدْ عَلِمْتُمْ مَّا جِئْنَا لِنُفْسِدَ فِی الْاَرْضِ وَ مَا كُنَّا سٰرِقِیْنَ﴿73﴾

    1. قَالُوْاوہ بولے
    2. تَاللّٰهِاللہ کی قسم
    3. لَقَدْ عَلِمْتُمْتم خوب جانتے ہو
    4. مَّا جِئْنَاہم نہیں آئے
    5. لِنُفْسِدَکہ ہم فساد کریں
    6. فِي الْاَرْضِزمین (ملک) میں
    7. وَمَا كُنَّااور ہم نہیں
    8. سٰرِقِيْنَچور (جمع)
Translation · Aasan Quran
وہ (بھائی) بولے : اللہ کی قسم ! آپ لوگ جانتے ہیں کہ ہم زمین میں فساد پھیلانے کے لیے نہیں آئے تھے، اور نہ ہم چوری کرنے والے لوگ ہیں۔